این آر او میری بہت بڑی غلطی تھی،پرویز مشرف
موجودہ سیاسی جماعتیں عوام کی نمائندہ نہیں،تیسری سیاسی قوت کی اشد ضرورت ہے عمران خان کا 2013 کے انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ بالکل مناسب تھا] پی ٹی آئی کے تین حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد کا رزلٹ سے قوم حقیقت جان گئی ہے، سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا انٹرویو
ہفتہ 12 ستمبر 2015 22:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین و سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ این آر او میری بہت بڑی غلطی تھی، پاکستان میں موجودہ سیاسی جماعتیں عوام کی نمائندہ نہیں،تیسری سیاسی قوت کی اشد ضرورت ہے، عمران خان کا 2013 کے انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ بالکل مناسب تھا۔ پی ٹی آئی کے تین حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد کا رزلٹ سے قوم حقیقت جان گئی ہے۔
سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ جب ملک میں جمہوریت کا تسلسل نہیں ہوتا ہے قوم بدحال اور ملک ڈوب رہا ہوتا ہے تو اس وقت لوگ فوج کی طرف بھاگتے ہیں اس لئے پاکستان میں تین مرتبہ مارشل لاء لگے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کی سیاسی جماعتیں عوام کی نمائندہ نہیں اور ان پر کرپشن کے الزامات ہیں منافقوں کا اقتدار ہے اس وقت ملک میں تیسری سیاسی قوت کی اشد ضرورت ہے اس لئے ملٹری اور سول اداروں کو مل کر کام کرنا ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.