الیکشن کمیشن میں (ن) لیگی ایاز صادق اور تحریک انصاف کے علیم خان کو نااہل قرار دینے کیلئے درخواستیں دائر
پیر 14 ستمبر 2015 15:34
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) تحریک انصاف نے سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی اہلیت الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دی۔پیر کو پی ٹی آئی رہنما شعیب صدیقی اور وکیل انیس ہاشمی نے ریٹرننگ افسر کو اعتراض جمع کروایا، جس میں کہا گیا کہ سردار ایاز صادق کو الیکشن ٹریبونل کی جانب سے 25لاکھ روپے جرمانہ کیا گیاہے جبکہ ایاز صادق نے ابھی تک جرمانہ جمع نہیں کروایا اور نہ ہی انہوں نے حکم امتناعی لیاہے۔
درخواست میں کہاگیاکہ ایاز صادق آئین کے آرٹیکل 62اور 63پر پورا نہیں اترتے اس لیے انہیں این اے 122میں الیکشن لڑنے سے نااہل قرار دیاجائے۔تحریک انصاف کی طرف سے ایاز صادق پر ایک اور اعتراض بھی لگایاگیا جس میں کہا گیا کہ ان کے ایف بی آر کے اندر جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات اور الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے کاغذات میں اثاثوں کی تفصیلات میں فرق ہے، ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جائیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.