قبائلی علاقہ جات میں دہشت گردی کیخلاف جنگ کے ساتھ ساتھ پاک فوج کی جانب سے علاقے میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے
محمد علی پیر 14 ستمبر 2015 22:27
(جاری ہے)
اس حوالے سے پاک فوج کی جانب سے دہشت گردی کیخلاف جنگ کے ساتھ ساتھ قبائلی علاقہ جات میں بے مثال ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا گیا ہے۔
قبائلی علاقہ جات میں 1947 کے بعد سے کسی قسم کے ترقیاتی منصوبے شروع نہیں کیے گئے تھےتاہم دہشت گردی کیخلاف جنگ کی شروعات کے بعد سے علاقے میں 756 کلومیٹر طویل سڑکوں کا جال بچھایا گیا ہے جبکہ گزشتہ 6 سالوں میں کل 38 صحت کے مراکز ، 64 پانی کی اسکیمیں، 852 اسکول قائم کیے ہیں۔ اسی حوالے سے ملاحظہ کیجئے پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے بنائی گئی دلچسپ ویڈیو ڈاکومینٹری۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.