یوایس ایڈ کی جانب سے 220کے وی گرڈ سٹیشن مردان کیلئے 2ٹرانسفارمرز این ٹی ڈی سی کے حوالے
امریکی حکومت کو پاکستان میں بجلی کی پیداوار بڑھانے ، ٹرانسمیشن اور بجلی کی تقسیم میں بہتری لانے پر فخر ہے‘ جان گرو آرک امریکہ نے ست پارہ اور گومل زام ڈیموں کو مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ تربیلا اور منگلا پاور ہاؤسز ، گدو تھرمل پاور، جامشور تھرمل پاور اور مظفرگڑھ تھرمل پاور ہاؤسز کی بحالی کا کام بھی مکمل کیا ہے ‘ مشن ڈائریکٹر یو ایس ایڈ کا خطاب
منگل 15 ستمبر 2015 18:19
اسلام آباد/لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء) یوایس ایڈ کے پاکستان کیلئے مشن ڈائریکٹر جان گروآرک نے این ٹی ڈی سی کے 220کے وی گرڈ سٹیشن مردان کیلئے 250ایم وی اے استعداد کے حامل 2نئے ٹرانسفارمرزکا افتتاح کردیا ۔ اس سلسلے میں 500کے وی گرڈ سٹیشن روات میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو لائیو لائن واشنگ آلات اور گاڑیاں بھی فراہم کی گئیں ۔
امریکی حکومت نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹڈ (این ٹی ڈی سی ایل) کو اس کا نیٹ ورک اپ گریڈ کرنے کیلئے مدد فراہم کررہی ہے تاکہ پاکستان کی بجلی کی بڑھتی ہوئی ضروریات اور طلب کو پورا کیا جاسکے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشن ڈائریکٹر جان گروآرک نے کہا کہ امریکی حکومت کو پاکستان میں بجلی کی پیداوار بڑھانے ، ٹرانسمیشن اور بجلی کی تقسیم میں بہتری لانے پر فخر ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.