موٹروے پولیس کی فرض شناسی، بے ہوش شخص سے ملنے والے1لاکھ 7ہزار روپے مالک کے حوالے کر دئیے
منگل 15 ستمبر 2015 18:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء) نیشنل ہائی ویز اینڈموٹروے پولیس نے سڑک کے کنارے بے ہوش ملنے والے شخص سے ملنے والے مبلغ 1لاکھ 7ہزار 2سو 30 روپے مالک کے حوالے کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام بوقت 05:00بجے جی ٹی روڈ پر کسوال کے علاقے میں دوران پیٹرولنگ موٹروے پولیس کے افسران SPOظہور حسین اورPOآصف علی کو ہارڈ شولڈر پر ایک شخص بے ہوش ملا ۔
جس کے پرس میں مبلغ 1لاکھ 7ہزار2 سو30روپے موجود تھے۔موٹروے پولیس کے افسران نے بے ہوش شخص کو فوری طور پر بذریعہ ایمبولینس سول ہسپتال میاں چنوں روانہ کیا اور فرض شناسی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے رقم اور دوسرے کوائف اپنے پاس محفوظ رکھے۔ بے ہوش شخص کے شناختی کار ڈ پر نام محمد سرور سکنہ جھنگ درج تھا۔ اس کے پرس میں موجود وذٹنگ کارڈ پر رابطہ کرنے پر عبدالحمید سکنہ فصیل آباد نامی شخص نے بتایا کہ یہ شخص اس کا ملازم ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.