بنگلہ دیش نے میچ فکسنگ سے متاثرہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا
بدھ 16 ستمبر 2015 20:04
ڈھاکا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 ستمبر۔2015ء)بنگلہ دیش نے میچ فکسنگ سے متاثرہ اپنی ٹی ٹوئنٹی لیگ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ دو سال کے تعطل کے بعد دوبارہ شروع کرنے کی تیاری کر لی ہے۔2012 میں شروع ہونے والی بنگلہ دیش پریمئر لیگ (بی پی ایل) دوسرے سیزن میں ہی بنگلہ دیش ٹیم کے سابق کپتان محمد اشرفل سمیت دیگر چارکھلاڑیوں کے میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کے انکشاف کے بعد معطل کی گئی تھی۔
اس ٹورنامنٹ میں پوری دنیا سے باصلاحیت کھلاڑیوں نے شرکت کی تھی تاہم معاوضوں سمیت کئی کھلاڑیوں کو فرنچائزوں کی جانب سے میچ فیس کی عدم ادائیگی جیسے مسائل سے لیگ کے تشخص بری طرح متاثر ہوا تھا۔تاہم بنگلہ دیش کرکٹ بورڑ کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ نیا سیزن 24 نومبر سے شروع ہوگا جس میں ڈھاکا اور چٹاگانگ سمیت چھے نئی فرنچائز شامل ہیں ج میں بڑی کمپنیوں نے سرمایہ کاری کی ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ایک ہی اوور میں 4 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب
-
پاکستان نے آئرلینڈ کو باآسانی شکست دے کر سیریز جیت لی
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ توڑ دیا
-
لیونل میسی نے سعودیہ پر امریکا کو ترجیح کیوں دی؟
-
ٹیسٹ اسٹیٹس نہ رکھنے والے ملک کے کرکٹر نے آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا
-
سیریز جیتنے کیلئے پاکستان کو ہدف مل گیا
-
تیسرا ٹی ٹونٹی ، آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی سکیورٹی ہیڈ کی پی سی بی حکام سے چیمپئنز ٹرافی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
قومی ہاکی ٹیم (کل ) وزیراعظم کی مہمان بنے گی
-
آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
-
راجستھان رائلز اور پنجاب کنگز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.