لاہور میں تحریک انصاف کے کارکن کی لاش کا معاملہ معمہ بن گیا
محمد علی بدھ 16 ستمبر 2015 21:55
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی جانب سے اصرار کیا جارہا ہے کہ مقتول عبدالغفار کا کارکن ہے اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اسے ٹکٹ جاری کیا گیا تھا۔
مسلم لیگ ن ان کے کارکن کے قتل میں ملوث ہے۔ جبکہ دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما محسن لطیف کی جانب سے دعوی کیا جارہا ہے کہ مقتول عبدالغفار ن لیگ کا کارکن تھا اور تحریک انصاف ان کے کارکن کی لاش پر سیاست کررہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.