وزیر اعظم نواز شریف سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات ٗ باہمی دلچسپی اور قومی اہمیت سے متعلق امورپر تبادلہ خیال

بدھ 16 ستمبر 2015 22:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 ستمبر۔2015ء) وزیراعظم محمد نوازشریف سے پختونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے بدھ کو وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اور قومی اہمیت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔