پنجاب یونیورسٹی نے2امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

جمعہ 18 ستمبر 2015 20:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 ستمبر۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی نے محمد سلمان ولد آفتاب احمد کوکیمسٹری کے مضمون میں ان کے’’ماحول دوست تبدیل شدہ لگنوسیلولوزک مواد سے دھات آلودہ پانی کی تطہیر‘‘ کے موضوع پر اورشاہد محمودولد محمد اکرم کوبائیولوجیکل سائنسز کے مضمون میں ان کے’’میزوفیلک اور تھرموفیلک خورد بینی جانداروں کے ایل۔

(جاری ہے)

اسپارجینیززکا مطالعہ ‘‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :