جنگِ ستمبر1965ء کی گولڈن جوبلی پراسلامیہ یونیورسٹی میں بھی تقریبات کا سلسلہ جاری
جمعہ 18 ستمبر 2015 22:39
بہاول پور ۔ 18 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 ستمبر۔2015ء) جنگِ ستمبر1965ء کی گولڈن جوبلی پر دیگر جامعات کی طرح اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں بھی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں پروفیسر ڈاکٹر قیصر مشتاق وائس چانسلرکی ہدایت پر یونیورسٹی کے تمام کیمپسز میں سیمینار اور واک کا اہتمام کیا جا رہا ہے جن میں اساتذہٴ کرام، ملازمین اور طلبہ وطالبات بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔
شعبہٴ تاریخ میں ”یومِ دفاع اور آج کا نوجوان“ کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔چیئرمین شعبہ ڈاکٹر شاہد حسن رضوی نے کہا کہ 6ستمبر1965ء کا معرکہ پاکستان کی تاریخ میں ایک درخشاں باب کی حیثیت سے جگمگاتا رہے گا۔یہ جنگ جارحیت کی ناکامی اور دفاع کی فتح ہے۔ قومی اتحاد کا ایسا مظاہرہ کبھی دیکھنے میں نہیں آیا جب زبان ونسل کی تفریق مٹا کر تمام قوم متحد ہوگئی۔(جاری ہے)
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.