اسلام آباد : عید الاضحی پر کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے فول پروف انتظامات کیے جائیں، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے احکامات جاری کر دئے۔
سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 ستمبر 2015 17:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ تررین اخبار. 24 ستمبر 2015 ء) : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وی آئی پی سیکیورٹی کی آڑ میں عام شہری نماز عید کی ادائیگی سے محروم نہ رہیں۔
(جاری ہے)
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے چیف کمشنر اسلام آباد کو ہدایت دی ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر وی آئی پی افراد اور سیکیورٹی انتظامات کی آڑ میں عام شہریوں کو نماز عید کی ادائیگی کو یقینی بنانے کے انتظامات کئے جائیں تاکہ کوئی بھی شہری نماز کی ادائیگی سے محروم نہ رہے۔
چوہدری نثار علی خان نے عید الاضحیٰ کے موقع پر کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے پولیس کو بھی فول پروف انتظامات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ صبح 5 سے 10 بجے تک اسلام آباد میں ہائی الرٹ ہوگا اور آئی جی سے لے کر پولیس اہلکار تک کسی کو بھی چھٹی کی اجازت نہیں ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.