6 سال بعد بھائی کے قتل کا بدلہ ، ابوظہبی میں پاکستانی شہری نے ہم وطن کو قتل کردیا
پیر 28 ستمبر 2015 13:27
ابوظہبی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 ستمبر۔2015ء) پاکستانی ٹرک ڈرائیور نے زمین کے تنازع پر بھائی کے مبینہ قاتل اور ہم وطن سرمایہ دارکو موت کے گھاٹ اتاردیا ، ملزم نے معاملے کو حادثے کا رنگ دینے کی کوشش کی لیکن بالآخر پکڑاگیا۔عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی پولیس کے کریمنیل انوسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ بریگیڈیئرڈاکٹرراشد محمد بورشد نے بتایاکہ رواں ماہ کے شروع میں آپریشن روم کو بنی یاس کے علاقے میں ایک گاڑی کے جلنے سے متعلق رپورٹ موصول ہوئی۔
فائرفائٹرز ٹیمیں ، ایمبولینسیں اور پولیس کی ٹیمیں فوری طورپر موقع پر پہنچیں اور دیکھاکہ گاڑی کے قریب ایک شخص کو بھی آگ لگی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ڈگی کے علاوہ گاڑی مکمل طورپر جل چکی تھی اور یہ بات سامنے آئی ہے کہ کچھ گڑبڑ ہے لیکن بعد میں فرانزک رپورٹس نے ابتدائی شکوک وشبہات کی تصدیق کردی اور ابوظہبی پولیس کے ایک افسر کو شک ہواکہ یہ واقعہ حادثہ نہیں بلکہ جان بوجھ کرکیاگیا کیونکہ کسی نے تمام شواہد مٹانے کی کوشش کی اوربعد ملزم غائب ہوگیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.