کل سے کراچی میں ایک مرتبہ پھر سے تین روز کیلئے گرمی بڑھنے کا امکان

muhammad ali محمد علی منگل 29 ستمبر 2015 22:49

کل سے کراچی میں ایک مرتبہ پھر سے تین روز کیلئے گرمی بڑھنے کا امکان

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29ستمبر 2015 ء) کل سے کراچی میں ایک مرتبہ پھر سے تین روز کیلئے گرمی بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق کل 30 ستمبر سے کراچی میں ایک مرتبہ پھر سے تین روز کیلئے گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سےہیٹ اسٹروک کے خدشے کے باعث ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے تمام پیرا میڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :