ڈالہ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار بزرگ شخص جاں بحق

بدھ 30 ستمبر 2015 23:02

چشتیاں۔30 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 ستمبر۔2015ء)مسلم لیگ ن کا 70 سا لہ بز رگ کا ر کن با با لا ل دین بلد یا تی الیکشن کے سلسلہ میں سیٹلا ئٹ ٹا ؤ ن میں رکن قومی اسمبلی چو ہد ری طاہر بشیر چیمہ سے ملا قا ت کے بعد بذ ریعہ مو ٹر سا ئیکل واپس گھر جا تے ہو ئے شوگر ملز رو ڈ پر مشرو بات سپلا ئی کرنے والے ڈالہ LEH 7703 کے ساتھ ٹکر لگنے سے مو قع پر جا نبحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

ورثا کی تحریری درخواست پر پو لیس نے حا دثہ کو اتفا قیہ قرار دیدیا۔