’’کامیابی کی کہانی، پیف سکالرز کی زبانی‘‘
محنت میں عظمت کی داستانیں سن کر وزیراعلیٰ سمیت تمام شرکاء دنگ رہ گئے شہبازشریف کے روپ میں مسیحا ملا ہے جس نے غریب گھرانوں کے بچوں کے تعلیمی خواب پورے کر دیئے پیف سکالرز کا پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے قیام پر وزیراعلیٰ شہبازشریف کو زبردست خراج تحسین، دعائیں اور اظہار تشکر
جمعہ 2 اکتوبر 2015 19:13
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اکتوبر۔2015ء) پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کے زیراہتمام ایک لاکھ طلبا و طالبات کو تعلیمی وظائف کی فراہمی کا ہدف مکمل ہونے پر ایوان اقبال میں منعقدہ تقریب میں پیف سکالرز نے پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کو پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کے قیام پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور تعلیم کیلئے وسائل کی فراہمی پر وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیا۔
رنگساز حاجی غلام فرید کے بیٹے پیف سکالر ڈاکٹر محمد مرتضیٰ نے تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک رنگساز مزدور کا بیٹا ہوں۔ حصول تعلیم میرا خواب تھا جو پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف کی بدولت ممکن ہوا کہ ایک رنگساز کا بیٹا ڈاکٹر بن گیا ہے۔ اس نے بتایا کہ میں نے 2008ء میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور مجھے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں داخلہ تو مل گیا لیکن غربت کی وجہ سے تعلیم کے اخراجات پورے کرنا میرے لئے ناممکن تھا۔(جاری ہے)
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.