سر کا ر ی ہسپتا لو ں سے دوا ؤ ں کی چو ر ی رو کنے کے لئے اسپیشل ٹا سک فو ر س تشکیل دی جا ئے ،جا م مہتا ب حسین ڈہر

جمعہ 2 اکتوبر 2015 23:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اکتوبر۔2015ء) صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے بعض سر کا ر ی ہسپتا لو ں سے دوا ؤ ں کی چور ی کی خبرو ں کا سخت نو ٹس لیتے ہو ئے اسپیشل سیکریٹری صحت ڈا کٹر ریا ض میمن کو ہدا یت کی ہے کہ وہ سر کا ر ی ہسپتالوں سے دواؤ ں کی چو ر ی رو کنے کے لئے ایک اسپیشل ٹا سک فو ر س قا ئم کریں اور اس گھنا ؤ نے جر م میں ملو ث افرا د کو کیفر کر دا ر تک پہنچا ئیں ۔

(جاری ہے)

یہ ہدایت انہو ں نے اپنے دفتر میں منعقد ہ ایک اجلا س کی صدا رت کر تے ہو ئے دی انہو ں نے نے کہا کہ سر کا ر ی ہسپتا لو ں میں کرو ڑو ں روپے کی ادویا ت مر یضو ں کے لئے خریدی جاتی ہیں اور ان پر صر ف مریضوں کا حق ہو تا ہے دوا ؤ ں کی چو ر ی میں ملو ث افرا د مریضو ں کے لئے تکلیف کا با عث ہیں جو قا بل شر م بات ہے ۔انہوں نے کہا کہ ان کے علم میں یہ با ت بھی آئی ہے کہ بعض سر کا ر ی ہسپتا لو ں میں دوا ؤ ں کی چو ر ی میں ہسپتا ل کا عملہ بھی ملو ث ہو تا ہے جس کے خلاف سخت کا روا ئی ضروری ہے ۔صو با ئی وزیر نے مزید ہدا یت دیتے ہو ئے کہا کہ دوا ؤ ں کی چو ر ی میں ملو ث افرا د کو گرفتا ر کر کے ان کے خلا ف قا نو ن کے مطا بق ایف آئی آر در ج کرا ئی جائیں کیو نکہ ایسے افرا د کسی بھی رعا یت کے مستحق نہیں ہیں ۔