` اسسٹنٹ کمشنرقلات کی گاڑی پرمسلح افراد کی فائرنگ ،ایک لیویزاہلکارجاں بحق، تین زخمی `

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 22:47

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء) بلوچستان کے علاقے قلات میں اسسٹنٹ کمشنرقلات کی گاڑی پرمسلح افراد کی فائرنگ، ایک لیویزاہلکارجاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق قلات میں اسسٹنٹ کمشنر قلات کی گاڑی پرنامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک لیویزاہلکارجاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے واقعہ کے بعد ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ `

متعلقہ عنوان :