`جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام آج اہم سیاسی شخصیت جمعیت علماء اسلام میں شمولیت اختیارکریں گے `

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 22:49

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء) جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام آج 4اکتوبرشام پانچ بجے جمعیت کے دفترمیں ایک اہم سیاسی شخصیت جمعیت علماء اسلام میں شمولیت اختیارکریں گے اس موقع پرجمعیت علماء اسلام کے صوبائی جنرل سیکرٹری ملک سکندرایڈووکیٹ،اوردیگر رہنماء بھی اس موقع پرپریس کانفرنس کریں گے۔ `

متعلقہ عنوان :