جیالوں کو مفاہمت کی سیاست نے ناراض اور ھٹو کی پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، فردوس عاشق اعوان
اتوار 4 اکتوبر 2015 14:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جیالوں کو مفاہمت کی سیاست نے ناراض کیا ۔ بدعنوان انتخابی نظام کو بدلنے والوں کا ساتھ دوں گی ۔ پیپلزپارٹی کا مزاج جارحانہ سیاست رہا مگر مفاہمت کی سیاست نے بھٹو کی پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی مفاہمت کی سیاست سے 40 سال بعد چودھریوں کو منا سکتے تھے تو غنویٰ بھٹو کو کیوں نہیں ۔
بسوں کی خریداری میں ایک پائی کی کرپشن نہیں کی۔ ملک میں دودھ کی نہریں بہانے کے دعوے کرنے والوں نے اڑھائی برسوں میں عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ۔ 2013 کا الیکشن فکس تھا الیکشن کمیشن اور انتظامیہ یرغمال بنے ہوئے تھے دھاندلی کے حوالے سے تحریک انصاف کا موقف درست ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.