پنجاب یونیورسٹی میں طلباء کے تھیسز کی نمائش

اتوار 4 اکتوبر 2015 18:02

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ آرٹ اینڈ ڈیزائن کے بی ایف اے(فائن آرٹس) کے طلباء نے اپنے تھیسز کی نمائش کا انعقاد کیا ہے جو پیر تک جاری رہی گی ۔

متعلقہ عنوان :