کالاباغ ڈیم پختونوں کیلئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے یہ کسی صورت قابل قبول نہیں،مسلم لیگ کی حکومت کالا باغ ڈیم کے مسئلے کو سیاسی سکورنگ کیلئے استعمال کر رہی ہے ، منڈا ڈیم کی تعمیر سے نہ صرف سیلاب کے خطرات میں کمی آئے گی بلکہ پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی کی پیداوار میں بھی اضافہ ہو گا،قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا بیان
`
اتوار 4 اکتوبر 2015 18:09
iپشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء ) قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم پختونوں کیلئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے اور یہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔اپنے ایک بیان میں انھوں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ کی حکومت کالا باغ ڈیم کے مسئلے کو سیاسی سکورنگ کے لئے استعمال کر رہی ہے اور اس متنازعہ ایشوپروفاقی حکومت سیاسی مہم جوئی کے ذریعے ایک ناکام کوشش کر رہی ہے ۔
انھوں نے کہا کہ کالا باغ ڈیم کے خلاف صوبہ خیبر پختونخو،سندھ اوربلوچستان اسمبلیوں کی طرف سے متفقہ قراردیں منظور ہو چکی ہیں لہٰذا اس قسم کے متنازعہ ایشوکو بار بار اٹھانے سے فیڈریشن کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔انھوں نے کہا کہ اس منصوبے پر ملک کی تین اکائیوں کے شدید تحفظات ہیں اور اس مسئلے کو بار بار اٹھانے سے عوام میں نفرت اور مایوسی بڑھ رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.