بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار میں داخلہ انٹر ی ٹیسٹ 10اکتوبر کو ہوگا

پیر 5 اکتوبر 2015 20:41

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اکتوبر۔2015ء) بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے ڈائریکٹر ایڈ منسٹریشن انجینئر رضا زہری کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار میں سال برائے 2015-2016کے داخلہ کے لئے انٹر ی ٹیسٹ 10اکتوبر کو صبح دس بجے جامعہ ہذا میں منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

تمام امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ رول نمبر سلپ انٹری ٹیسٹ سے قبل ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن بی یو ای ٹی کے دفتر سے حاصل کرسکتے ہیں مذید معلومات درج ذیل نمبر 0848550120پر فون کرکے یا جامعہ کے ویب سائٹ www.buetk.edu.pkکا وزٹ کیا جاسکتا ہے `

متعلقہ عنوان :