Live Updates

لاہور : میں سپریم کورٹ سے واپس آ جاتا ہوں لیکن۔۔۔۔۔ خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کے سامنے شرط رکھ دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 6 اکتوبر 2015 10:59

لاہور : میں سپریم کورٹ سے واپس آ جاتا ہوں لیکن۔۔۔۔۔ خواجہ سعد رفیق نے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 اکتوبر 2015 ء) : نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ میں سپریم کورٹ اس لیے گیا ہوں کہ آئندہ کے لیے ایک مثال قائم ہو جائے ، لیکن اگر پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان آج اعلان کر دیں کہ ووہ آئندہ ٹربیونل کا ہر فیصلہ قبول کر کے الیکشن لڑیں گے اور سپریم کورٹ سے رجوع نہیں کریں گے تو میں آج ہی سپریم کورٹ سے اسٹے آرڈر لے لیتا ہوں.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات