11 سالہ بچے نے معمولی سی بات پر 8 سالہ بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
سمیرا فقیرحسین منگل 6 اکتوبر 2015 16:10
امریکہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 اکتوبر 2015 ء): امریکی ریاست ٹینیسی میں گیارہ سال کے بچے نے آٹھ سال کی بچی کو معمولی بات پر گولی مار کر قتل کر دیا۔ لڑکی کی ماں لاتاشا ڈائر کے مطابق ان کی بیٹی میکائلہ گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ ان کے ہمسائے میں رہنے والا لڑکا آیا اور لڑکی سے ان کا کتا دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔
(جاری ہے)
لڑکی کے انکار پر ان کے سینے میں گولی مار دی اور لڑکی موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی۔
اپنی بیٹی کے غم میں نڈھال ماں کا کہنا تھا کہ وہ ایک بہت پیاری بچی تھی آپ کا موڈ چاہے کتنا ہی خراب کیوں نہ ہو لیکن وہ ہر کسی کو ہنسا کر ہی چھوڑتی تھی. پولیس نے 11 سالہ لڑکے کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے جس نے اپنے گھر کے اندر ہی سے اپنے والس کی پستول کا استعمال کرتے ہوئے 8سالہ بچی کو موت کی نیند سُلا دیا.مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.