پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام مشرقِ وسطیٰ میں عدم استحکام کے موضوع پر سیمینارکا انعقاد

منگل 6 اکتوبر 2015 19:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 اکتوبر۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ــ’’مشرقِ وسطیٰ میں عدم استحکام‘‘ کے موضوع پر خصوصی سیمینار بروز جمعرات 8اکتوبر 2015ء صبح 11:30بجے منعقد ہوگا جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کرینگے جبکہ یونیورسٹی آف ورسوا پولینڈ کے پروفیسر ڈاکٹر پیٹر بالسروکز موضوع پر روشنی ڈالیں گے ۔

متعلقہ عنوان :