ایمن الزواہری سمیت القاعدہ دہشت گردوں کو نشانہ بنانے کے لئے پاکستان کی کمٹمنٹ سے متعلق کوئی سوال نہیں ہونا چاہئے، پاکستانی انجینئروں نے اپنے طور ڈرون ٹیکنالوجی تیار کی
چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل سہیل امان کا واشنگٹن ٹائمز کو انٹرویو
بدھ 7 اکتوبر 2015 17:53
اسلام آباد ۔ 7 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء) چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کے جانشین ایمن الزواہری سمیت القاعدہ دہشت گردوں کو نشانہ بنانے کے لئے پاکستان کی کمٹمنٹ سے متعلق کوئی سوال نہیں ہونا چاہئے، پاکستانی انجینئروں نے ہی اپنے طور ڈرون ٹیکنالوجی تیار کی۔ واشنگٹن ٹائمز کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ان دہشت گردوں کو ختم کر کے دم لیں گے۔
فضائیہ کے سربراہ، جو واشنگٹن میں اپنے امریکی ہم منصبوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں، نے کہا کہ گزشتہ 16 ماہ کے دوران دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی فوجی مہم مکمل طور پر بلا امتیاز رہی۔ انہوں نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کی مہم میں سرحد پر 1 لاکھ 75 ہزار پاکستانی فوجی تعینات کئے گئے جس کے نتیجے میں تقریباً تین ہزار دہشت گرد مارے گئے اور دیگر دہشت گردوں کا طالبان اور القاعدہ کے ٹھکانوں سے رابطہ ختم کر دیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.