کراچی،محرم الحرام کیلئے پولیس کا ابتدائی حفاظتی پلان تیار
600سے زائد جلوس برآمد ہونگے، 146انتہائی حساس 378حساس قرار دیئے گئے حفاظتی پلان کے تحت مجموعی طور پر سیکیورٹی کی غرض سے 25ہزار اہلکار تعینات کیے جائینگے، رینجرز اہلکار اس کے علاوہ ہونگے
بدھ 7 اکتوبر 2015 19:35
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء) کراچی پولیس نے محرم الحرام کے لیے ابتدائی حفاظتی پلان تیار کر لیا ہے، مجموعی طور پر کراچی میں 600 سے زائد جلوس برآمد ہونگے، جن میں سے 146 انتہائی حساس جبکہ 378 حساس قرار دیئے گئے ہیں۔حفاظتی پلان کے تحت مجموعی طور پر سیکیورٹی کی غرض سے 25ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے جبکہ رینجرز اہلکاروں کی تعداد اس کے علاوہ ہوگی۔
ابتدائی سیکیورٹی پلان کے مطابق ضلع جنوبی میں نکلنے والے تمام 58جلوس حساس قرار دیئے گئے ہیں۔ ایسٹ زون میں 311 جلوس برآمد ہوں گے، 61انتہائی حساس جبکہ 213 حساس قراردیئے گئے ہیں، ویسٹ زون میں 232 جلوس نکلیں گے، 27انتہائی حساس جبکہ 165حساس قرار دے دیئے گئے۔شہر بھر میں محرم الحرام کے دوران 5400 سے زائد مجالس کا انعقاد کیا جائے گا، ساوتھ زون کی 892 مجالس میں سے 79انتہائی حساس ،459 حساس جبکہ 354غیر حساس قراردی گئی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.