کراچی کے تمام اضلاع میں پاسبان کے بلدیاتی امیدواروں نے کاغذات جمع کرادیئے
شہر مسائل کی دلدل میں دھنس چکا ، پاسبان کے بے لوث امیدوار دلدل سے نکالیں گے ، الطاف شکور
جمعرات 8 اکتوبر 2015 17:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ کراچی شہر مسائل کی دلدل میں بری طرح دھنس چکا ہے ۔ کراچی کی تقدیر کو بدلنے کیلئے بہادر مخلص اور کراچی کے مظلوم عوام کی بے لوث خدمت کرنے والے نمائندے ہی اس دلدل سے نکال سکتے ہیں۔پاسبان عوام کی خدمت کیلئے کراچی کے تمام اضلاع میں بہترین بلدیاتی لیڈر شپ میدان عمل میں اتار رہی ہے ۔
تمام اضلاع سے پاسبان کے امیدواروں نے اپنے فارم جمع کرادیئے ہیں ۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے پاسبان کے بلدیاتی امیداروں کو کامیابی سے ہمکنار کریں ۔ پاسبان کی جانب سے دیگر مخلص اور کراچی دوست امیدواروں کی حمایت کا اعلان بھی کردیا گیا ۔ وہ پاسبان سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں بلدیاتی امیدواروں اور عہدیداران کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.