آپ گالیاں بھی دیتے ہیں تو ہمارے دل سے دعائیں نکلتی ہیں،ملک کی ترقی کنٹینر پر چڑھنے والوں کے بس کی بات نہیں اور نہ ہی کنٹینر پر کھڑا ہو کر بل جلانے سے بجلی پیدا ہوتی ہے،، اناڑی سیاستدان کھیل کود اور گالیوں کی سیاست سے باہر نکلیں
وزیر اعظم نواز شریف کا شیخوپورہ میں بکھی پاور پلانٹ کی تقریب سے خطاب میں عمران خان کی تنقید اور بے جا الزامات کا انتہائی مثبت انداز میں جواب
جمعہ 9 اکتوبر 2015 21:06
شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء) وزیر اعظم نواز شریف نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی حکومت پر کڑی تنقید اور بے جا الزامات کا انتہائی مثبت انداز اور خوش اخلاقی سے جواب دیتے ہوئے تحریک انصا ف کے سربراہ کو مخاطب کرکے کہاکہ آپ گالیاں بھی دیتے ہیں تو اس کے بدلے میں ہمارے دل سے آپ کیلئے دعائیں ہی نکلتی ہیں، اناڑی سیاستدان کھیل کود اور گالیوں کی سیاست سے باہر نکلیں۔
جمعہ کو شیخوپورہ میں بکھی پاور پلانٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نیعمران خان کی حکومت پر کڑی تنقید اور بے جا الزامات کا انتہائی مثبت انداز اور خوش اخلاقی سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کھیل کود والے سیاستدان خود کو بدلیں اور گالم گلوچ سے پرہیز کریں اور کسی کے خلاف نازیبا زبان کسی کے خلاف استعمال کریں بلکہ یہ سیاستدان کھیل کود اور گالیوں کی سیاست سے باہر نکلیں اور ملک کی خدمت اور سیاسی و معاشی استحکام کیلئے ہمارے ساتھ مل کر اپنا کردار ادا کریں، ہمارے دل سے تو ان گالیاں دینے والے سیاستدانوں کیلئے بھی دعائیں ہی نکلتی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.