دنیا کی پرواہ کیے بغیر باپ کو دیکھتے ہی بیٹی ملٹری سروس کے دوران ہی باپ سے جا لپٹی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 10 اکتوبر 2015 14:42
کولوراڈو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اکتوبر 2015 ء) : دنیا کی پرواہ کیے بغیر ملٹری سورس کے دوران ہی باپ سے اُداس بیٹی اپنے باپ سے جا لپٹی . تفصیلات کے مطابق انٹر نیٹ پر وائرل ہوئی ایک ویڈیو میں ایک خوبصورت منظر دیکھنے میں آیا جس میں کولوراڈو کے قلعہ کیرسن میں کویت سے 9 ماہ کے ٹریننگ مشن سے واپس آئے ملٹری آفیسرز کا استقبال کیا جا رہا تھا.
(جاری ہے)
جس میں لیفٹیننٹ ڈینئیل اوگلزبائی بھی شامل تھے 9 ماہ کی تقرری کے بعد افسران کو سرکاری استقبالیہ دیا جا رہا تھا کہ اُسی دوران خوبصورت بچی کیرس اوگلزبائی کو لگا کہ وہ اور انتظار نہیں کر سکتی، جس کے بعد کیرس دنیا اور ملٹری سروس کی پرواہ کیے بغیر بھاگتے ہوئے پہلے صف میں کھڑے اپنے والد سے جا لپٹی.
کیرس بانہیں کھولتی ہوئی فوجیوں کی صف میں کھڑے اپنے باپ کی جانب بھاگی جس کے بعد ڈینئیل بھی خود کو روک نہ پائے اور اسے زور سے گلے لگا لیا. اس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر مشہور ہوتے ہی صارفین کی جانب سے خوبصورت کیرس کی باپ کے لیے محبت اور دنیا سے بے نیازی کو خوب سراہا گیا. کیرس کی دلچسپ ویڈیو آپ بھی دیکھیں:متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.