این اے 122 کا ضمنی انتخاب پی ٹی آئی کی اخلاقی فتح ہے’ہم اپنی غلطیوں سے سیکھ کر دھاندلی کو روکیں گے’ عمران خان
سمیرا فقیرحسین پیر 12 اکتوبر 2015 12:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 اکتوبر 2015 ء) : این اے 122 کے ضمنی انتخاب کے نتائج پر پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آ گیا ہے. عمران خان کا کہنا تھا کہ علیم خان نے وفاق اور پنجاب حکومت کا بہترین مقابلہ کیا جس پر نہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں جبکہ شعیب صدیقی کو بھی شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتا ہوں.
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ این اے 122 کا ضمنی انتخاب پی ٹی آئی کی اخلاقی فتح ہے، ضمنی الیکشن پی ٹی آئی کو مضبوط کرنے میں مددگار ثابت ہو گا .
ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنی غلطیوں سے سیکھ کر دھاندلی کو روکیں گے، انہوں نے کہا کہ ہم سیکھ رہے ہیں کہ ن لیگ کی دھاندلی کے طریقوں سے کیسے نمٹا جائے .انہوں نے کہا کہ ہم تحقیقات کر رہے ہیں کہ آخری لمحوں میں پی ٹی آئی کے ووٹ باہر کیسے آئے ، تحقیقات کے بعد الیکشن کمیشن کے پاس جائیں گے. عمران خان کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخاب کے بعد تحریک انصاف اور مضبوط ہو گئی ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.