کراچی میں محرم کے دوران بھی کالعدم تنظیموں کیخلاف آپریشن جاری رہے گا: ڈی جی رینجرز بلال اکبر
محمد علی پیر 12 اکتوبر 2015 20:12
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.12اکتوبر 2015 ء) ڈی جی رینجرز بلال اکبر کا کہنا ہے کہ کراچی میں محرم کے دوران بھی کالعدم تنظیموں کیخلاف آپریشن جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ ہاوس میں امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی رینجرز کا کہنا تھا کہ 7 سال کو دوران محرم کے جلوسوں میں کراچی کے 95 حساس مقامات کی نشاندھی ہوئی ہے۔
کراچی کے ان 95 حساس مقامات پر انتظامات کرنے کی ضرورت ہے۔اس حوالے سے پولیس کے ساتھ مل کر پلان ترتیب دے رہے ہیں۔ انٹیلی جنس اور سرویلینس سسٹم کو بہتر کیا جارہا ہے۔ کراچی میں محرم کے دوران بھی پولیس اور سی ٹی ڈی کے ہمراہ کالعدم تنظیموں کیخلاف خصوصی آپریشن چہلم تک جاری رہے گا۔ جبکہ محرم کے دوران ہیلی کاپٹرز سے جلوسوں کی نگرانی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.