مل جل کر ملکی معیشت کو آگے بڑھائیں ،کسانوں کی بہتری کیلئے الیکشن کمیشن اپنے فیصلے کاازسرنو جائزہ لے،شیخ آفتاب احمد
پیکج کاانتخابات سے کوئی تعلق نہیں، ایکسپورٹ کے ٹارگٹ حاصل نہیں ہوسکے ،عالمی مارکیٹ میں بھی کاروباری سرگرمیاں کم ہوئی ہیں، کاٹن اورچاول کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹ متاثر ہوئی، حکومت توانائی بحران پرتوجہ دے رہی ہے،وزیرمملکت برائے پارلیمانی امورکاسینیٹ میں اظہارخیال
پیر 12 اکتوبر 2015 21:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) وزیرمملکت برائے پارلیمانی امورشیخ آفتاب احمد نے کہاکہ مل جل کر ملکی معیشت کو آگے بڑھائیں اب پاکستان کے متعلق فیصلے کرنے ہیں کسانوں کی بہتری کیلئے الیکشن کمیشن اپنے فیصلے کاازسرنو جائزہ لے اس پیکج کاانتخابات سے کوئی تعلق نہیں، ایکسپورٹ کے ٹارگٹ حاصل نہیں ہوسکے عالمی مارکیٹ میں بھی کاروباری سرگرمیاں کم ہوئی ہیں کاٹن اورچاول کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹ متاثر ہوئی بجلی بحران کی وجہ سے ایکسپورٹ کم ہوئی، حکومت توانائی بحران پرتوجہ دے رہی ہے۔
پیرکوسینیٹ کے اجلاس میں سینیٹراعظم سواتی نے تحریک پیش کی کہ یہ ایوان ملک کی درآمدات کی موجودہ صورتحال کوزیربحث لائے جس پراظہارخیال کرتے ہوئے سینیٹراعظم سواتی نے کہاکہ ہماری معیشت نندی پورمیٹروبس کے اندردفن ہوچکی، قومی اثاثے کوذاتی ہوس کیلئے اونے پونے داموں فروخت کیاجارہاہے حکومت کی ترجیحات مختلف ہیں بجلی کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں اگر یہی رقم کے پی کے میں ہائیڈرل منصوبو پرخرچ کی جاتی تو ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی بجلی مہنگی ہونے کی وجہ سے برآمدات متاثر ہورہی ہیں حکومت آئی ایم ایف کے مینڈیٹ کے بجائے عوامی مینڈیٹ کو آگے لیکرجائے ایکسپورٹ کو بہتر بنانے کیلئے خصوصی توجہ دی جائے تاکہ مزدورکسان معیشت خوشحال ہو اور عوامی بہتری ہو ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.