لیاری ایکسپریس وے منصوبہ کی تعمیر میں متعلقہ اداروں کا کردار قابل تعریف ہے،کمشنر کراچی
منگل 13 اکتوبر 2015 17:24
کراچی ۔ 13 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی صدارت میں منعقدہ ایک اجلاس میں لیاری ایکسپریس وے پروجیکٹ کے نارتھ باؤنڈ پر شروع کیے جانے والے تعمیراتی کام اور متاثرین کو معاوضہ کی ادائیگی کے کام کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ضلع غربی میں 800 میٹرخالی ہونے والے حصہ پرکام شروع کر دیا گیا ہے۔
جبکہ ضلع وسطی میں نارتھ باؤنڈ والے حصہ پر تعمیرات کو خالی کرانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ کمشنر نے کہا ہے کہ منصو بہ میں متعلقہ اداروں کی کارکردگی قابل تحسین ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ لیاری ایکسپریس وے قومی اہمیت کا منصوبہ ہے۔ جو کام رہ گیا ہے متعلقہ اداروں کو چاہئے کہ وہ ذاتی دلچسپی لیں اور اسے جلد از جلد مکمل کر نے میں اپنا کر دار ادا کریں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.