پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کااعلان

منگل 13 اکتوبر 2015 18:34

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے فائن آرٹس پارٹ ٹو اینول2015ء ، ایم اے ماس کمیونیکیشن پارٹ ٹو اینول2015ء اور ایم اے فلاسفی پارٹ ٹو اینول2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :