ایئر چائنہ کا بیجنگ سے اسلام آباد اور کراچی میں نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان ، پاکستان اور چین کے تعلقات تاریخی ہیں، دونوں ممالک نے ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ،وزیرپانی و بجلی و دفاع خواجہ آصف کا تقریب سے خطاب
منگل 13 اکتوبر 2015 23:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13اکتوبر۔2015ء) ایئر چائنہ نے بیجنگ سے اسلام آباد اور کراچی میں نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان کردیا،ایئر چائنہA330-200 کے ذریعے ہفتے میں سوموار،بدھ اور جمعرات کو چین اور پاکستان کے درمیان پروازیں چلائے گی۔اس حوالے سے منگل کا یہاں ایک تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمدآصف،چین کے سفیرسن ویڈو نگ ود یگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔
تقریب کے دوران ایئر چائنہ نے بیجنگ سے اسلام آباد اور کراچی میں نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان کیا جبکہ اس سروس کا باقاعدہ آغاز 26اکتوبر کو ہوگا۔ایئر چائنہA330-200 کے ذریعے ہفتے میں سوموار،بدھ اور جمعرات کو چین اور پاکستان کے درمیان پروازیں چلائے گی۔ائیر چائنہ پاکستان سے امریکہ،کینیڈا،آسٹریلیا،جاپان اور جنوبی کوریا براستہ بیجنگ بھی پروازوں کا آغاز کرے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.