غیر مسلم ریاستوں میں مقیم خواتین خطرہ محسوس ہونے پر اپنا حجاب اتار سکتی ہیں، سعودی عالم دین عبدالعزیز الفوزون نے فتوی جاری کر دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 14 اکتوبر 2015 13:43
سعودی عرب (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 اکتوبر 2015 ء):سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک معروف عالم دین عبدالعزیز الفوزون نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ غیر مسلم ریاستوں میں مقیم مسلمان خواتین خطرہ محسوس ہونے پر اپناحجاب اتار سکتی ہیں۔
(جاری ہے)
سعودی دارالحکومت ریاض میں واقع ایک اعلیٰ عدالتی ادارے میں فقہی پروفیسر عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ اگرحجاب کرنے پر محض فقرے کسے جانے کا احتمال ہو تو خواتین لازمی اپنا جسم اور منہ ڈھانپیں لیکن اگر جسمانی حملے کا خطرہ ہو تو انہیں حجاب اتارنے کی اجازت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایسی صورت میں بھی خواتین کو چاہئیے کہ وہ جسم کا زیادہ سے زیادہ حصہ اور بالوں کو چھپائے رکھیں۔ عبدالعزیز الفوزان کی جانب سے یہ بیان سعودیہ کے سیٹلائٹ مذہبی ٹی وی چینل المجد پر نشر کیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.