پاکستان اور چین اقتصادی راہداری منصوبے کو لاحق خطرات کوہمیشہ پیش نظر رکھیں ، بعض عناصر خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی اور دونوں ملکوں مابین بڑھتے تعلقات کے خلاف ہیں،وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی چینی سفیر سے ملاقات میں بات چیت
سن و یڈونگ نے مئی 2014میں اغواچینی باشندے کی بازیابی اور حوالگی کے سلسلے میں اپنی حکومت کی طرف سے وزیرِداخلہ کو شکریے کا خط پیش کیا
بدھ 14 اکتوبر 2015 23:08
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اکتوبر۔2015ء ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کو اقتصادی راہداری منصوبے کو لاحق خطرات کوہمیشہ پیش نظر رکھناچاہیے کیونکہ اس منصوبے کو ایسے عناصر سے خطرات لاحق ہیں جو نہ صرف خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی کے مخالف ہیں بلکہ دونوں ملکوں کے مابین بڑھتے ہوئے تعلقات پر بھی بہت بے چین ہیں۔
وہ بدھ کو یہاں پنجاب ہاؤس میں چینی سفیر سن ویڈونگ سے ملاقات میں بات چیت کر رہے تھے ۔ وزیرداخلہ نے کہا کہ ایسے عناصر اس منصوبے کی مخالفت کر رہے جو پاکستان کو پھلتا پھولتا نہیں دیکھ سکتے ہیں اور نئی حقیقتوں کو ماننے اور ان کا سامنا کرنے سے ہچکچاتے ہیں کہ جن کی رو سے چین نے، ایک بڑی طاقت ہونے اور پاکستان کاقابل بھروسہ دوست اور اتحادی ہونے کے ناطے، اس خطے میں امن، خوشحالی اور ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
-
نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لانی ہوں گی،خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی ،اگر علی گنڈا پور چڑھائی کی باتیں کریں گے تو مسائل ہوں گے،خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.