سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری کو بھارت میں قائد اعظم کے خلاف بیان دینے پر قانونی نوٹس بھجوا دیاگیا،خورشید قصور ی نے 10 دن کے اندر بیان سے متعلق موقف واضح نہ کیا ،تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی،لاہور ہائیکورٹ بار کی انسانی حقوق کمیٹی کے رکن اشرف عاصمی
جمعہ 16 اکتوبر 2015 00:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15اکتوبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اورسابق وزیر خارجہ خورشید قصوری کو بھارت میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے خلاف مبینہ طور پربیان دینے پر قانونی نوٹس بھیج دیاگیا۔
(جاری ہے)
جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ بار کی انسانی حقوق کمیٹی کے رکن اور سینئر ایڈووکیٹ اشرف عاصمی کی طرف سے بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ خورشید قصوری اپنے بیان پر پوری قوم سے معافی ما نگیں ،خورشید قصور نے 10دن کے اندر اپنا موقف نہ دیا تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ خورشید قصور ی نے دو قومی نظریہ مسترد اورقائد اعظم قیام پاکستان کے مخالف ہونے کا بھارت میں بیان دیا اور بھارت میں بیٹھ کر قائد اعظم کے خلاف ہرزہ سرائی کی۔ اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ بھانت بھانت کی بولیاں بولنے والے سیاستدان پاکستانی قوم کے ترجمان نہیں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.