کراچی : مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار وزیر اعلی سندھ ہوںگے، نبیل گبول
سمیرا فقیرحسین جمعہ 16 اکتوبر 2015 11:41
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.16 اکتوبر 2015 ء) : سندھ ہائیکورٹ میں سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جس میں سابق ایم این اے نبیل گبول کا کہنا تھا کہ میرے پاس 13 سال سے سرکاری سکیورٹی حاصل تھی جو کہ اچانک واپس لے لی گئی ہے۔سیاسی جماعتوں میں کرپشن کی نشاندہی پر مجھے خطرہ ہے۔
(جاری ہے)
ایم کیو ایم چھوڑنے کی سوچ پر رشید گوڈیل پر حملہ کیا گیا،مجھے بھی دھمکیاں دی جا رہی ہیں،میں دہشت گردوں کیلئے سب سے آسان ہدف ہوں۔
عدالت نے نبیل گبول کی سیکیورٹی کامعاملہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو بھجوادیا۔نبیل گبول کا کہنا ہے کہ اگر مجھے کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ ہوں گے. انہوں نے کہا کہ میں اور ذوالفقار مرزا ایک ہی کشتی کے سوار ہیں. گلستانٍ جوہر میں بھی تودہ گرنے کے واقعے کے ذمہ داران سے متعلق بھی میں بتا چکا ہوں.مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.