معیاری خوراک کی فراہمی اور حفاظت ہر انسان کی ضرورت اور بنیادی حق ہے،ڈی سی او ساہیوال
جمعہ 16 اکتوبر 2015 21:32
ساہیوال( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اکتوبر۔2015ء )ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر آصف اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ معیاری خوراک کی فراہمی اور حفاظت ہر انسان کی ضرورت اور بنیادی حق ہے جس کیلئے حکومت نے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں اور ان کے ثمرات بھی عوا م تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ۔وہ جمعہ کو ضلع کونسل ہال میں عالمی یوم خوراک کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔
جس کا اہتمام محکمہ خوراک کی طرف سے کیا گیا تھا ۔سیمینار میں ڈی ایف سی سیاف علی عباس‘ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سعد بن سعیداور چیئر مین پی ایچ اے حاجی پیر احسان الحق ادریس‘ سول سوسائٹی‘طلباء و طالبات اور مختلف کمپنیوں کے نمائندوں سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔انہوں نے کہا کہ پیور فوڈ ایکٹ میں ترمیم کے بعد مضر صحت اشیاء سے متعلقہ کسی بھی کام کرنے والے کو 3 سال تک قید اور 10 لاکھ روپے تک جرمانے کی سزا دی جا سکتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.