پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 19 اکتوبر 2015 17:12

لاہور((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اکتوبر۔2015ء) )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام) 5thسمسٹر 2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :