چیئرمین پی سی بی شہریار کے دورہ بھارت کے موقع پر بی سی سی آئی ہیڈکوارٹرز پر حملے میں ملوث شیوسیناکے 10کارکن ضمانت پر رہا
پیر 19 اکتوبر 2015 19:36
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اکتوبر۔2015ء) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) شہریار خان کے دورہ بھارت کے دوران بی سی سی آئی ہیڈکوارٹرز پر حملے پرانتہاء پسندہندو جماعت شیو سینا کیگرفتارہونیوالے 10 کارکنوں کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابقپیر کوچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) شہریار خان کے دورہ اور بی سی سی آئی کے صدرسے ممکنہ ملاقات کے موقع پر پاکستان کے خلاف احتجاج کرنے اور بی سی سی آئی ہیڈکوارٹرز پرحملے میں ملوث ہونے پر ہندو انتہا پسند جماعت شیو سیناکے متعدد کارکنوں کو گرفتار کیاگیا تھا تاہم بعد ازاں انہیں عدالت میں پیش کیاگیا جس پر عدالت نے ان کو ضمانت پر رہا کر دیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ کئی روز سے انتہاء پسند جماعت شیوسینا مسلمانوں کے ساتھ جارخانہ رویہ اپنائے ہوئے ہے، جس کا تاحال مودی سرکار نے کوئی نوٹس نہیں لیا۔ بھارتی انتہاء پسند جماعت کے مذموم عزائم میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے، جس سے خطے میں بد امنی پھیلنے کاخدشہ ہےمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.