پنجاب یونیورسٹی تعطیلات

منگل 20 اکتوبر 2015 20:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اکتوبر۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی بروزجمعہ اور ہفتہ مورخہ23 اور24اکتوبر2015ء کو 9اور 10 محرم الحرام1437 ہجری (عاشورہ) کے موقع پر بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :