سعودی عرب میں قید کے پیچھے نواز شریف حکومت کا ہاتھ تھا: زید حامد

muhammad ali محمد علی بدھ 21 اکتوبر 2015 21:01

سعودی عرب میں قید کے پیچھے نواز شریف حکومت کا ہاتھ تھا: زید حامد

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.21اکتوبر 2015 ء) معروف دفاعی تجزیہ نگار زید حامد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی سعودی عرب میں قید کے پیچھے نواز شریف حکومت کا ہاتھ تھا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف دفاعی تجزیہ نگار نے سعودی عرب میں اپنی قید کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی رہائی کیلئے نواز شریف حکومت سے کوئی درخواست نہیں کی تھی۔ بلکہ اس برس رمضان کے ماہ کے دوران سعودی عرب کے دورے کے موقع وزیراعظم نواز شریف نے سعودی حکومت کو درخواست کی تھی کہ وہ مجھے جیل میں ہی بند رکھیں۔