فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ہماری جدوجہد رنگ لے آئی ہے‘ہمایوں سعید
پیر 26 اکتوبر 2015 15:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اکتوبر۔2015ء) پاکستانی اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ہم سب کو اتفاق سے کام کرنا ہوگا اور کراچی سے تعلق رکھنے والے پروڈیوسر فلمو ں میں بھرپور سرمایہ کاری کررہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار اداکار وپروڈیوسر ہمایوں سعید نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا ۔
(جاری ہے)
ہمایوں سعید نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ہماری جدوجہد رنگ لے آئی ہے۔
ہم نے اس وقت فلم میں سرمایہ کاری جب پروفیشنل فلمساز رسک لینے کے لیے تیار ہی نہیں تھے۔ یہ ہمارے لیے ایک چیلنج تھا کیونکہ فلم انڈسٹری کو دوبارہ اپنے پاں پر کھڑا کرنا کسی فرد واحد کا کام نہیں، اس لیے ہم سب کو باہمی اتفاق اور ایمانداری سے کام کرنا ہوگا۔ نئے لوگوں کے ساتھ سنیئر پروڈیوسر اور فلم ڈائریکٹرز کو بھی چاہیے کہ وہ بھی آگے بڑھیں اور اس میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارومزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی منگل کو منائی جائے گی
-
ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
اداکارہ مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق، ویڈیو بھی شیئر کردی
-
انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی، اداکارالو ارجن پر مقدمہ درج
-
سشانت کو موت سے قبل ہی اپنے موت کا علم تھا، بہن کا دعوی
-
کینسر کی تشخیص اور ماں نہ بن پانا مشکل مرحلہ تھا ،قدرت کے فیصلے کو قبول کیا:منیشا کوئرالہ
-
اداکارہ ہیما مالنی کا شاہ رخ خان کوبالی ووڈ میں لانے کا انکشاف
-
معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیص کی تیسری برسی (کل ) منائی جائے گی
-
میٹ گالا 2024ء کے ایونٹ میں شرکت نے عالیہ بھٹ کی شہرت میں مزید اضافہ کردیا
-
بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی
-
بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی، جویریہ عباسی
-
سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے، متھن چکرورتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.