عمران خان پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ،انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر
فاسٹ بولر کے ہاتھ میں 4 ٹانکے آئے ہیں جس کی وجہ سے وہ انگلینڈ کے خلاف ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے، ٹیم منیجر
جمعہ 30 اکتوبر 2015 21:53
شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اکتوبر۔2015ء) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عمران خان جونیئر زخمی ہونے کے باعث انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔
(جاری ہے)
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ یکم نومبر کو شارجہ میں کھیلا جائے گا تاہم اس سے قبل قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عمران خان جونیئرپریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہوگئے جس کے باعث وہ تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔
پاکستان ٹیم کے منیجر انتخاب عالم کے مطابق فیلڈنگ سیشن کے دوران عمران خان کیچ پکڑتے وقت زمین پر گر گئے جس کے نتیجے میں ان کے ہاتھ میں شدید چوٹیں آئیں جس پر انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کے ہاتھ میں 4 ٹانکے آئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ زخمی فاسٹ بولر کو 10 روز کے لئے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے جس کے بعد راحت علی کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.