کراچی ، میٹرک کے ضمنی امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

ہفتہ 31 اکتوبر 2015 11:35

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اکتوبر۔2015ء ) میٹرک کے ضمنی امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ۔

(جاری ہے)

پیک پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر سید شہزاد اختر کی درخواست پرچیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی پروفیسر انوار احمد زئی نے میٹرک سائنس اور جنرل ریگولر وپرائیویٹ طلبہ و طالبات کے ضمنی امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں31 اکتوبر تک توسیع کردی ۔

متعلقہ عنوان :