امریکہ نے ایران کے خلاف ادویات پر پابندی ختم کر دی
وسیع تعداد میں ادویات کی برآمدگی کی اجازت دیدی گئی
منگل 3 نومبر 2015 19:56
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3 نومبر۔2015ء) امریکی حکومت نے ایران کے خلاف عائد طبی پابندیاں ختم کر دیں اور ملک کو وسیع تعداد میں ادویات کی برآمدگی کی اجازت دے دی ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ ایران کو 2012 میں بنیادی طبی سپلائیزر کی برآمد پر عائد کی گئی پابندیوں پر نظرثانی کر رہا ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نظرثانی کے بعد تہران کے لئے برآمدی ادویات کی فہرست میں توسیع کی جائے گی واضح رہے کہ ایران کے حوالے سے یہ اقدام حالیہ جوہری معائدے کے تناظر میں کیا گیا ہے
مزید بین الاقوامی خبریں
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.