عمران خان سے طلاق کے بعد ریحام خان نے مجھ سے رابطہ کیا ہے: ڈاکٹر شاہد مسعود
محمد علی منگل 3 نومبر 2015 21:24
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.3 نومبر 2015 ء) ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ عمران خان سے طلاق کے بعد ریحام خان نے ان سے رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اور ریحام خان کے مابین علیحدگی کے حوالے سے موضوع تاحال ہر جانب سے زیر بحث ہے۔ متعدد تجزیہ نگاروں اور صحافیوں کی جانب سے اس حوالے سے انکشافات کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے اب معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ عمران خان سے طلاق کے بعد ریحام خان نے ان سے رابطہ کیا ہے۔
ریحام خان نے ان کےعلاوہ تحریک انصاف کے رہنماوں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور جہانگیر خان ترین سے بھی رابطہ کیا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ ریحام خان کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی تفصیلات وہ جلد منظر عام پر لے کر آئیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.